مشرقی سمندر میں سخت موسمی حالات سے نمٹنے کیلئے چینی بحری افواج نے فضائی دفاع کی خصوصی مشقیں کیں۔فضائی دفاع کی خصوصی مشق میں بحری جہاز کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنانے کی
مشق کی گئی ۔
مشقوں کےدوران کئی فضائی میزائل کے ذریعے مقررہ حدف کو بھی نشانہ بنایا گیا۔شدید موسمی صورتحال میں فوجیوں کی مہارت جانچنے کیلئے یہ دفاعی مشقیں کی گئیں۔